کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اپنی عام گاڑی صحرا میں کیوں نہیں بھگا سکتے؟
پنجاب کا محکمہ سیاحت ہر سال چولستان میں جیپ ریلی کا انعقاد کرتا ہے، اس میں شامل گاڑیاں آخر اتنی تیز کیسے بھاگتی ہیں اور یہ عام گاڑیوں سے کیسے مختلف ہیں؟ دیکھیے ترہب اصغر اور وقاص انور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
car modification,modifying your car,racing car,car racing,desert racing,desert race,
0 Comments